AGR KISI NE IS SITE KO JOIN NAHIN KYA TO ABHI IS LINK SE JOIN KRAIN
کیسے ہو دوستو؟
امید ہے کہ خیریت سے ہونگے۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایڈ فلائی سے ارننگ ہوتی ہے
اور یہ ایک ٹرسٹڈ سائٹ ہے
،
،
،
اگر آپ کو یقین نہیں ہے تو آپ میری ارن کی گئی رقم دیکھ سکتے ہیں۔

جی دوستو اب آپ کو یقین ہو ہی گیا ہوگا۔
اور یہ ایک ٹرسٹڈ سائٹ ہے
،
،
،
اگر آپ کو یقین نہیں ہے تو آپ میری ارن کی گئی رقم دیکھ سکتے ہیں۔
جی دوستو اب آپ کو یقین ہو ہی گیا ہوگا۔
جی تو چلتے ہیں اپنے اصل ٹاپک کی جانب۔
دوستو ایڈ فلائی کا ایک بہت ہی عمدہ فیچر ہے پاپ ایڈز
اس کی مدد سے آپ کچھ آضافی رقم بھی کما سکتے ہیں۔
،
،
،
جی دوستو اگر آپ کسی ویب سائٹ یا بلاگ پر کام کر رہے ہیں
اور اس پے ایڈ فلائی لگا کر ارننگ کر رہے ہیں
اور آپ کی سائٹ پر وزٹر بھی ہیں تو یہ فیچر آپ کو بہت فائدہ دے گا۔

میں نے خود بھی یہ سیٹ کیا ہوا ہے۔
اگر آپ اس فیچر کو سیٹ کرنا چاہتے ہیں تو
یہ آسان سا طریقعہ بتا رہا ہوں اس کو سکرین شاٹ سے فالو کریں۔
سب سے پہلے ایڈ فلائی پر سائن ان ہو جائیں۔
اگر اکاؤنٹ نہیں ہے تو یہاں سے بنا لیں
یہ آسان سا طریقعہ بتا رہا ہوں اس کو سکرین شاٹ سے فالو کریں۔
سب سے پہلے ایڈ فلائی پر سائن ان ہو جائیں۔
اگر اکاؤنٹ نہیں ہے تو یہاں سے بنا لیں
اب سٹیپ آتا ہے اپنے بلاگ پر یہ کوڈ کیسے ایڈ کیا جائے
میں آپ کو آسان طریقعہ بتاؤنگا۔
میں آپ کو آسان طریقعہ بتاؤنگا۔
اپنے بلاگ پر جایئں اور سیٹنگز میں جائیں پھر لے آؤٹ میں جایئں اور ایڈ اے گیجٹ میں جایئں۔

،
،
،
،
،

،
،
،
،
،
لو جی کام ہو گیا اب کوئی بھی وزٹر آپ کی سائٹ پر آئے گا بنا کسی لنک پر کلک کیئے پوپ ایڈ آئے گا اور اس کی آپ کو ارننگ ملے گی۔
پسند آئے تو کمنٹس ضرور کیجئے گا۔
پسند آئے تو کمنٹس ضرور کیجئے گا۔
اللہ حافظ
nice
ReplyDelete